ٹی وی، فلم کے معروف اداکار بہروز سبزواری کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، اداکار کے خاندانی ذرائع کے مطابق بہروز سبزواری نے دو روز قبل کھانسی اور بخار کی علامات کے بعد کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبٹ آگیا، ٹیسٹ مثبت آنے پر اداکار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔