Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شہید بے نظیر بھٹو کالج کے پرنسپل میں فائرنگ کے واقعہ...

شہید بے نظیر بھٹو کالج کے پرنسپل میں فائرنگ کے واقعہ میں زخمی

 Karachi Shootingشہید بے بنظیر بھٹو کے پرنسپل ریاض بلور نیشنل ہائی پر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔ واقعہ ہائی وے منزل کے قریب پیش آیاجہاں 2موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان گاڑی پر فائرنگ کی، دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق ریاض بلور کو زخمی حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...