Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 58 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 58 بھارتی ماہی گیر گرفتار

1321565406-122-indian-fishermen-arrested-in-pakistan_928670میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر اٹھاون بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے دس بھارتی لانچیں قبضے میں لے لیں۔ترجمان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق رن آف کچھ کے قریب پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلی کا شکار کرنے والی دس بھارتی ماہی گیروں کی لانچیں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ ان لانچوں میں سوار اٹھاون بھارتی ماہی گیروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان سے تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...