Tuesday, March 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام میں نسواں کے حقوق (افشین درانی)

طبقہ نسواں کا شمار ہمیشہ سے ہی معاشرے کے کمزور طبقوں میں ہوتا آرہا ہے۔ قبل اسلام لڑکی کی پیدائش پر باپ کے چہرے...

اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹوئیٹر پر ایک پیغام شیئر کیا...

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی رہی، مندی کے باعث مارکیٹ کا اختتام...

لنک روڈ، میدان کے اندر سے دو لاشیں برآمد

لنک روڈ ایم ڈی ہاؤسنگ سوسائٹی میدان کے اندر سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش بچے اور...

سانحہ بلدیہ،ملزم رحمان بھولا اعترافی بیان سے مکرگیا

rahman-bholaکراچی سانحہ بلدیہ کیس کی انسداددہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی،نجی چینل کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس کامرکزی ملزم رحمان بھولااعترافی بیان سےمکرگیا،ملزم رحمان بھولا نے کہاکہ دفعہ 164کابیان اپنی مرضی سےریکارڈنہیں کرایا،رحمان بھولانے مزید کہا کہ بلدیہ فیکٹری کوآگ لگائی نہ اعترافی بیان ریکارڈکرایا،ملزم رحمان بھولاکاکہناہے کہ عدالت میں پیش کیاگیابیان زبردستی لیاگیا،رحمان بھولاکی ملزم رضوان کی جےآئی ٹی کی کاپی حاصل کرنےکیلئےدرخواست کی،عدالت میں ڈاکٹر عبدالستار، عمرحسن قادری، ادیب اقبال خانم اوردیگرکابیان ریکارڈ کرلیاگیا، پراسیکیوٹر کا کہناہے کہ پولیس نےرؤف صدیقی کوچالان کےکالم نمبردومیں رکھاتھا،پراسیکیوٹرنے کہا کہ کالم نمبردومیں موجود دیگرملزمان ٹرائل کاسامناکررہےہیں،ساجدمحبوب نے کہا کہ رؤف صدیقی کاٹرائل بھیددددد جاری رکھا جائے، عمرحسن قادری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیسوں کالین دین کاروبارکی مدمیں کیاگیا،عدالت نےادیب اقبال خانم کوحاضری سےاستثنیٰ قراردےدیاعدالت نے ایم کیوایم رہنمارؤف صدیقی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نےکیس کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here