کراچی سانحہ بلدیہ کیس کی انسداددہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی،نجی چینل کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس کامرکزی ملزم رحمان بھولااعترافی بیان سےمکرگیا،ملزم رحمان بھولا نے کہاکہ دفعہ 164کابیان اپنی مرضی سےریکارڈنہیں کرایا،رحمان بھولانے مزید کہا کہ بلدیہ فیکٹری کوآگ لگائی نہ اعترافی بیان ریکارڈکرایا،ملزم رحمان بھولاکاکہناہے کہ عدالت میں پیش کیاگیابیان زبردستی لیاگیا،رحمان بھولاکی ملزم رضوان کی جےآئی ٹی کی کاپی حاصل کرنےکیلئےدرخواست کی،عدالت میں ڈاکٹر عبدالستار، عمرحسن قادری، ادیب اقبال خانم اوردیگرکابیان ریکارڈ کرلیاگیا، پراسیکیوٹر کا کہناہے کہ پولیس نےرؤف صدیقی کوچالان کےکالم نمبردومیں رکھاتھا،پراسیکیوٹرنے کہا کہ کالم نمبردومیں موجود دیگرملزمان ٹرائل کاسامناکررہےہیں،ساجدمحبوب نے کہا کہ رؤف صدیقی کاٹرائل بھیددددد جاری رکھا جائے، عمرحسن قادری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیسوں کالین دین کاروبارکی مدمیں کیاگیا،عدالت نےادیب اقبال خانم کوحاضری سےاستثنیٰ قراردےدیاعدالت نے ایم کیوایم رہنمارؤف صدیقی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نےکیس کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کردی