Friday, October 30, 2020
Home Trending اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ، انٹرکامرس ریگولر سال اول کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ، انٹرکامرس ریگولر سال اول کا اعلان کردیا

biek-karachi-resultاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان نتائج کا اعلان گزشتہ برسو ں کے مقابلے میں تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے کیا گیا ہے۔ نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے محمد عمران خان چشتی نے کہا کہ کامرس ریگولر کے امتحانات میں37079 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 36437 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی جس میں سے 13120 امیدواروں نے تمام سات پرچوں میں، 6916 نے چھ پرچوں میں، 4932 نے پانچ پرچوں میں، 3840 نے چار پرچوں میں، 2961 نے تین پرچوں میں، 2284 نے دو پرچوں میں اور 1565 امیدواروں نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی۔ محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ ان امتحانات میں سات پرچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوارں کا تناسب36.07 فیصد، چھ پرچوں میں 19.02 ، پانچ پرچوں میں 13.56 ، چار پرچوں میں 10.56تین پرچوں میں 8.14 ، دو پرچوں میں 6.28 جبکہ ایک پرچے میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا تناسب 4.30فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...