Sunday, November 1, 2020
Home Trending فرسٹ ائیر پری انجینئرنگ کےا متحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا

فرسٹ ائیر پری انجینئرنگ کےا متحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا

biek-karachi-resultانٹر میڈیٹ بورڈ کراچی نے فرسٹ ائیر پری انجینئرنگ کےا متحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ناظم امتحانات عمران چشتی نے امتحانی نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پری انجینئرنگ کے امتحانات میں 28 ہزار 333 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 12ہزار 634 امیدوارتمام پرچوں میں کامیاب رہے۔ناظم امتحانات کے مطابق کامیابی کا تناسب 45فیصد رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...