Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے گیارہویں کے سالانہ امتحانات کے فارم 27 نومبر تک جمع...

گیارہویں کے سالانہ امتحانات کے فارم 27 نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

biek-karachi-resultاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل، کامرس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءاور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد بروز جمعرات 27 نومبر 2014ءتک انٹربورڈ میں واقع بینک برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ تاریخ گزرنے کے بعد اسکروٹنی فارم قابل قبول نہیں ہوں گے۔محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل، ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءاور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکی مارکس شیٹس کالجوں کو روانہ کردی گئی ہیں، ریگولر طلباءاپنے کالجوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں جبکہ کامرس پرائیویٹ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکی مارکس شیٹس طلباءکی جانب سے دیئے گئے پتوں پر بھیج دی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...