Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

image-karachiابوالحسن اصفہانی روڈ پر شہریوں نے ٹائر جلاکر احتجاج کیا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ، جیکب لائن، گارڈن اوراس سے ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بجلی کی عدم فراہم پر شہریوں کی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...