Monday, October 26, 2020
Home Trending ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی وزیر اعلیٰ سے...

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

dg rangers bilal akbar qaim ali shah1کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان سے متعلق بات چیت کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ اور ڈی جی رینجرز کے درمیان ہونے والی ملاقات میں رینجرز مخالف اشتہارات شائع کیے جانے سے متعلق بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز کے درمیان غلط فہمی پیدا نہیں ہونے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...