بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیبلال غفار کو پی ٹی آئی کراچی کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

بلال غفار کو پی ٹی آئی کراچی کی صدارت سے ہٹا دیاگیا

ذرائع نے بتایا ہے کہ آفتاب صدیقی پی ٹی آئی کراچی کے نئے صدر نامزد کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے صدر کو بھی تبدیل کر دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کی تنظیم میں رد و بدل کی منظوری عمران خان نے دی ہےعمران خان نے سندھ سے جیتنے والے 9 ایم این ایز کو دوبارہ پارٹی ٹکٹ دینے کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ فیصلے تحریکِ انصاف سندھ کے رہنماؤں کی کل عمران خان سے ملاقات میں کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code