Saturday, October 24, 2020
Home Trending عشق رسول ﷺ اور جذبہ جہاد اسلام کا حصہ ہے، بلال سلیم...

عشق رسول ﷺ اور جذبہ جہاد اسلام کا حصہ ہے، بلال سلیم قادری

Sunni Tehreek (ST) logoسنی تحرےک کے قائد و بانی شہےد محمد سلےم قادری کے صاحبزادے سربراہ سنی تحرےک علامہ بلا ل سلےم قادری نے کہاہے کہ عشق رسول ﷺ اور جذبہ جہاد اسلام کا حصہ ہے جسے نکالنے کےلئے ےہودو نصاریٰ کے اےجنٹ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے خےبر پختون خواہ سے آئے ہوئے علماءکرام کے وفد سے قادری ہاﺅ س مےں ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کےا انہوں نے کہاکہ ےہودو نصاریٰ کے اےجنڈے کی تکمےل کےلئے پاکستانی مےڈےا کچھ عناصر اےجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہےں پاکستانی مےڈےا زمہ داری کا ثبوت دےتے ہوئے اپنی صفوں مےں چھپے اسلا م دشمن عناصر پر کڑی نگاہ رکھےں انہوں نے کہاکہ کچھ نام نہاد اےنکر پرسن اور نااہل سےاست دان غازی علم دےن شہےد کے مثال دےکر ممتاز قادری کو تنقےد کا نشانہ بنا نے والے بےرونی آقاﺅں کی وکالت کر رہے ہےںجن کو دےن کی الف بے کا پتہ نہےں وہ اسلامی حدود کی لب کشائی کرنے سے کرےز کرےںانہوں نے کہاکہ ےہود نصاریٰ کے اےجنٹ غازےان اسلام کے خلاف بدزبانی کرکے مسلمانوں مےں اشتعال نہ پھےلائےںانڈےا اور امرےکہ کے تنخواہ دار 295cکو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہےں جسکی کسی صورت اجازت نہےں دی جاسکتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...