Tuesday, October 20, 2020
Home Trending شہری بھتے کی پرچیوں کی اطلاع ہیلپ لائن پر دیں، ڈی جی...

شہری بھتے کی پرچیوں کی اطلاع ہیلپ لائن پر دیں، ڈی جی رینجرز

DG-Rangers-Bilal320x180کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر، صنعت کار، شہری بھتہ یا چندے کی رقم جرائم پیشہ افراد کو نہ دیں۔ جرائم پیشہ افراد اس رقم سے اسلحہ اور بارودی مواد خریدتے ہیں اور شہر کا امن تباہ کرتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں اور بھتے کی پرچی کی اطلاع رینجرز کی ہیلپ لائن 1101 پر دیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف اطلاع دینے والے شہری کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...