Saturday, October 24, 2020
Home Trending 18 اکتوبر کے جلسہ کی سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

18 اکتوبر کے جلسہ کی سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

12 Bilawal_Bhuttoاکتوبر کو صوبائی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی مکیش کمار چاﺅلہ کی زیر صدارت اجلاس میں کمشنر کراچی، سیکریٹری آئی ٹی، ڈی آئی جی ایسٹ، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، ایڈیشنل سیکریٹری (ایڈمن) داخلہ سندھ ایڈیشنل سیکریٹری ٹرانسپورٹ، ڈائریکٹر آئی جی پولیس، ڈی ایس ٹیکنیکل ایسائز اوردیگر اعلیٰ افسران نے شرکت، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلسہ گاہ میں 3 دن قبل سو کیمرے روٹس پر لگائیں جائیں گے اور اس سلسلے 10 ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اور ہر ٹیم کی 10 کیمرے مانیٹر کرنے کی ذمہ داری ہوگی۔
پہلا روٹ پیپلز چورنگی، نوائے وقت آفس، کیپری سینما، ایم اے جناح روڈ اورشاہراہ قائدین ہوگا، جبکہ دوسرا روٹ پیپلز چورنگی، سوسائٹی چورنگی کے سنگل تک ہوگا۔
16 واک تھرو گیٹس پارکنگ کیلئے جس میں کشمیر روڈ چائنا گراﺅنڈ اور کے ایم سی مانگے ہیں۔ جلسہ گاہ کو بجلی پہنچانے کیلئے کے الیکٹرک کی 10 پک اپس جنریٹر کی ہونگی جوگاڑیوں میں فٹ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ کی مکمل سیکیورٹی کے لئے پولیس رینجرز اوردیگر قانون نافذ کرنیولے ادارے موجود ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...