Saturday, October 24, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے ساتھ کبھی اتحاد کی ضرورت نہیں پڑی، بلاول...

ایم کیو ایم کے ساتھ کبھی اتحاد کی ضرورت نہیں پڑی، بلاول زرداری

 Bilawal-Bhutto 3پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں (پیپلزپارٹی) کو متحدہ کے ساتھ کبھی اتحاد کی ضرورت نہیں پڑی، جمہوریت کیلئے ساتھ رہے۔ وہ نوڈیرو میں اپنی نانی نصرت بھٹو کی تیسری برسی کے موقع پر وہاں موجود لوگوں سے خطاب کررہے تھے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا ہے کہا کہ وفاق اور صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور وہ بدلہ لینے کیلئے طاقت کا استعمال کرسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کریںگے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے ساتھ چلنے کی کوشش کی لیکن زیادہ دیر نہیں چل سکے، جمہوریت کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ پھر چلنے بھی چلنے کیلئے تیار ہیں۔ طاقت کا استعمال کرتے توشیر بھی بلی بن کر بیٹھ جاتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے کہ عوام کی عوام کی حکمرانی ہو اور اس سلسلے میں میں پیلزپارٹی ہمیشہ کوشاں رہیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...