Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ٹرین حادثے کاذمے دارکون؟ سعدرفیق جوابدہ ہیں،بلاول

ٹرین حادثے کاذمے دارکون؟ سعدرفیق جوابدہ ہیں،بلاول

bilawal-bhutto-zardari-dکراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر سعد رفیق جوابدہ ہیں کہ حادثے کا ذمہ دار کون ہے ۔بلاول بھٹو نے جناح اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور وفاقی وزیر ریلوے جوابدہ ہیں کہ ذمہ داروں کا تعین کریں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ایک حادثہ ہے اور حادثے پر سیاست نہیں کروںگا ،وزیر اعلیٰ سے سفارش کروںگا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو معاوضہ اور پلاٹ فراہم کیے جائیں ۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...