Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت بلاول کی سکیورٹی کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی

بلاول کی سکیورٹی کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی

bilawal-bhutto-zardari-dکراچی، سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سیکورٹی کیلئے درخواست کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی ۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ میں پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی سیکورٹی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سندھ حکومت نے اپنا جواب داخل کیا جس میں کہا گیا کہ بلاول بھٹو کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کو تیار ہیں ۔ ڈی آئی جی کی جانب سے جواب داخل کرانے کے لئے مہلت طلب کی گئی ۔ بلاول بھٹو نے نجی گارڈز کی فول پروف سیکورٹی کی درخواست دائرکی ہے ۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میری والدہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، مجھے بھی دھمکیاں مل رہی ہیں ۔ عدالت نے درخواست کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...