Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں بلاول نے شرائط منوا لیں، والد سے اختلافات ختم کردیئے

بلاول نے شرائط منوا لیں، والد سے اختلافات ختم کردیئے

Asif-bilawal-bhutto320x180کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی اورملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق باوثوق ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخرختم ہو گئے اوربلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان آئیں گے اوراپنے ناناذوالفقار علی بھٹوکی برسی تقریب میں شرکت کیساتھ ملکی سیاست میں سرگرم بھی ہونگے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنی شرائط منوانے کے بعد ہی پاکستان آنے کیلیے تیارہوئے ہیں انکی آمد کے بعد پیپلزپارٹی میں تبدیلیاں آنے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے چیئرمین کی آمد کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...