Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

بلاول کی نیوزکانفرنس،وزیراعلیٰ اورشہزادرائےبھی ہمراہ

bilawal-7کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی نیوزکانفرنس،وزیراعلیٰ سندھ اورشہزادرائےبھی ہمراہ ہیں،بلاول کاکہناہے کہ عوام سوچ رہےہیں بچوں کو کیسےمحفوظ رکھیں؟بلاول بھٹونے کہاکہ پاکستان میں ایسےواقعات ہر جگہ ہوتےہیں، سندھ کےتمام اضلاع میں چائلڈپروٹیکشن یونٹس قائم کیےگئے، ایجوکیشن اورآگاہی سب سےاہم کام ہے، بلاول بھٹوزرداری نے ازراہ تفنن کہاکہ ایک تومیں اپنی لکھائی بھی نہیں پڑھ سکتا، بلاول بھٹوکاکہناہے کہ سماجی تنظیمیں سندھ حکومت کےساتھ مل کرکام کررہی ہیں، سندھ میں بچوں کےتحفظ کےحوالےسےآگاہی مہم شروع کریں گے، بچوں کے لیےآگاہی کی تعلیم کونصاب میں شامل کرناچاہیئے،بلاول بھٹونے مزیدکہاکہ پہلے بولنے سےڈرتے تھے،اب نہ بولیں توڈرلگتاہے، قصور جیسےواقعات کی مستقل بنیادوں پرروک تھام ضروری ہے۔

Open chat