Saturday, October 31, 2020
Home Trending بلاول کی ”فی البدیہہ“ تقریر کا بھانڈا پھوٹ گیا

بلاول کی ”فی البدیہہ“ تقریر کا بھانڈا پھوٹ گیا

Bilawal-Bhutto 3پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسے میںکی گئی ڈیڑھ گھنٹے کی حیران کن ’فی البدیہہ“ تقریر کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ بلاول کیلئے بلٹ پروف اسٹیج کے اندر خفیہ طرےقے سے پڑھنے کے لیے بلٹ پروف اسٹیج کے اندر خفیہ طریقے سے تقریر پڑھنے کیلئے ان کے سامنے 2 اسکرینیں نصب تھیں، جبکہ ساتھ ساھت معاون بھی موجود تھے جو مسلسل ان کی مدد کررہے تھے۔ پرامٹر پر ومن میں بڑھے بڑے حروف میں لکھی تقریر چل رہی تھی اوربلاول کا کام صرف ان اسکرینز پر نظر رکھنا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ پرامٹر کے ذریعے پڑھ کر تقریر کرنے کی بلاول کو گزشتہ کئی فوز سے سابق وزیراطلاعات شیری رحمن کی نگرانی میں خصوصی ٹیم کئی گھنٹے کی مسلسل مشق بھی کرائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...