Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شاہد حیات کی تقرری خوش آئندہے، بلاول بھٹو

شاہد حیات کی تقرری خوش آئندہے، بلاول بھٹو

Bilawal bhuttoچیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی سی آئی ڈی تقریری کو خوش آئندقراردیا ہے۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت پولیس میں مزید ایماندار افسران کی تقرری کو یقینی بنایا جائے۔
دوسری جانب حکومت سندھ نے آئی جی سندھ کی سفارش پر سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی، سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی وزیراعلیٰ نے منظور دیدی۔ ذرائع کے مطابق شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی سی آئی تعیناتی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...

چاند کے روشن حصے پر پہلی بار پانی کے مالیکیول دریافت، ناسا کا اعلان

کئی دن پہلے ہی 'چاند سے متعلق ایک حیران کُن نئی دریافت' کے بارے میں اشارہ دینے...