Thursday, October 22, 2020
Home Trending غیرسیاسی آپریشن ہی کامیاب ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو

غیرسیاسی آپریشن ہی کامیاب ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو

 Bilawal 2پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق کونسلر نذیربلوچ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن صرف اسی صورت میں کامیاب ہوگا،جب یہ غیرسیاسی ہو اورتمام متعلقہ ادارے اپناکردار اداکریں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ لیاری میں نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیدار اور مقامی کونسلر نذیر بلوچ کو قتل کیا ہے۔ گزشتہ روز بھی پولیس اہلکاروں اور پی پی کارکن خالق بلوچ پر حملہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا قاتلوں اور حملہ آوروں کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ پولیس کے اہلکاروں اور پارٹی کارکنوں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں آپریشن صرف اسی صورت میں کامیاب ہوگا،جب یہ غیرسیاسی ہو اور تمام متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...