Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بلاول بھٹو زرداری پر حملے کا خطرہ ہے، محکمہ سندھ

بلاول بھٹو زرداری پر حملے کا خطرہ ہے، محکمہ سندھ

bilawalمحکمہ داخلہ سندھ نے ایک مراسلہ جاری ہے جس میں متنبہ کرایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پر کالعدم جنداللہ کے دہشت گرد کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کو انتہائی نوعیت کی سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
یہ انکشاف انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا نے اپنے تھریٹ لیٹر نمبر 917 میں کیا ہے۔ جس پر سندھ محکمہ سندھ دی جی رینجرز اورآئی جی سندھ کو لیٹر so2014/1-LE- HD/9 کے ذریعہ بلاول بھٹو کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو خط لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ کالعدم جہادی تنظیم جنداللہ گروپ نے بلاول بھٹو پر خودکشی حملے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین پرحملے کا وقت، تاریخ اورمقام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ 18 اکتوبر کو منعقد ہونیوالے جلسے میں حکومت کے قانونی رولز اورپالیسی پر عمل درآمد کرنے کے مکمل انتظامات کئے جائیں تاکہ پرامن طریقے سے جلسہ منعقد کیا ہوسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...