Thursday, October 29, 2020
Home Trending بلاول کا لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ، شاندار استقبال

بلاول کا لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ، شاندار استقبال

lyariکراچی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردراری نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر لیاری کے عوام نے بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق بلاول کا لیاری دورہ 18 اکتوبر کو مزار قائد پر ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے کے حوالے سے جاری مہم کا حصہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...