Tuesday, October 27, 2020
Home Trending جمہوریت ہماری طاقت کا سرچشمہ ہے، بلاول بھٹو

جمہوریت ہماری طاقت کا سرچشمہ ہے، بلاول بھٹو

Bilawal 2بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جلسے کے شرکا کے جذبے اورجوش کو سلام پیش کرتاہوں۔ جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں آج بابائے قوم کے قائداعظم کے مزار کے سامنے کھڑا ہوں، زندگی نے قائد اعظم کو اتنا وقت نہیں نہیں دیا کہ وہ ہمیں جمہوریت کا تحفہ دیتے، ان کا یہ خواب بھٹو نے پورا کیا اور پھر بھٹو کا لہو میں ڈوبا پرچم ان کی عظیم بیٹی نے اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ انہوں نے کہا بچے کے جسم پر بم باندھ کر ہماری بی بی کو ہم سے چھین لیا گیا۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں دوقوتیں ہیں، وہ صرف بھٹوازم اورآمریت کی پجاری ہے، تختہ دار صرف ہمارے لئے ہی کیوں ہے۔ پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جمہوریت ہماری طاقت کا سرچشمہ ہے اورہماری منزل شہادت ہے۔ انہوں نے اپنی تقریر کے دوران سوال کیا کہ صرف ہمیں ہی کیوں مارا جاتا ہے، کبھی جمہوری وزیراعظم کو پھانسی دی جاتی ہے، تختہ دار ہے توصرف ہمارے لئے۔  بلاول بھٹوزرداری نے کہا جان لو، سمجھ لو، بھٹو کبھی کسی سے نہیں ڈرتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...