Thursday, October 22, 2020
Home Trending مجھے دہشت گردی کی کوئی دھمکی نہیں ملی، میڈیا منفی رپورٹنگ بند...

مجھے دہشت گردی کی کوئی دھمکی نہیں ملی، میڈیا منفی رپورٹنگ بند کرے، بلاول

Bilawal bhuttoپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں واضح کیا ہے کہ انہیں دھشتگردی کی کوئی دھمکی نہیں ملی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دھشتگرد مجھ سے خوفزدہ ہیں اور میڈیا دھشتگردی کی رپورٹنگ بند کر دے۔اس سے پہلے میڈیا میں خبریں آتی رہی ہیں کہ بلاول بھٹو کو دھشتگردوں کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ انہیں کوئی دھمکی نہیں ملی اور میڈیا اس حوالے سے رپورٹنگ بند کردے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...