پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے حلف برداری کی تقریب میں بلاول بھٹو کو مدعو کرلیا، ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی 18 جنوری امریکا روانہ ہونگے، 19 جنوری کو بلاول بھٹو امریکی سینیٹرز سے ملاقات کرینگے، دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری چار دن قیام کرینگے،