Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

سینیٹ الیکشن، بلاول کا صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی نے صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عام انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن کو بھی متنازعہ بنانا چاہتی ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ نااہل وزیراعظم اوپن بیلٹ کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے ارکان اسبملی حکومت امیدواروں کو ووٹ نہیں دینگے، نالائق حکومت میچ فکسنگ کر رہی ہے اور سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے، اس وجہ سے پارلیمان متنازع ہو رہا ہے ،سپریم کورٹ بھی متنازع ہو سکتی ہے،  ووٹرز کو پرائیوسی کا حق ہونا چاہیے، تمام جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، حکومت کے پاس وقت تھا کہ وہ انتخابی اصلاحات کر لیتی لیکن حکومت کی نیت خراب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here