پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اوپن اور خفیہ بیلٹ ہم سینیٹ الیکشن کےلئے تیار ہیں، تحریک انصاف کو اپنے ارکان اسمبلی پر اعتماد نہیں اس لئے عدالت کے ذریعے اپنے ارکان کو قابو کررہی ہے، انہوں نے جیالوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مارچ میں لانگ مارچ ہوگا تمام کارکنان تیار کرلیں،
ویڈیو دیکھیں: سینیٹ الیکشن، اوپن یا خفیہ بیلٹ ہم تیار ہیں، بلاول بھٹو