عمران خان کی حکومت کو گرانے کےلئے سندھ حکومت کی قربانی دینے کو تیار ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے اگر 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ اور استعفوں کا ایٹم بم حکمت عملی کے تحت آئے گا،