بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے بلاول بھٹو زرداری کورونا سے صحت یاب ہوچکے اور پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں شرکت کرینگے