Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

جج صاحب! انصاف کریں سیاست نہیں،بلاول بھٹو

bilawal-9کراچی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لاء ریفارمز کمیشن کا اجلاس نہ ہونے پر فکر مندی کا اظہار کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ججز تمام کام کررہے ہیں سوائے انصاف کی فراہمی کی ۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لاء ریفارمز کمیشن قائم ہے جس کے چاروں صوبوں کے چیف جسٹس رکن ہیں۔ قانون کے مطابق کمیشن نے سال میں چار بار اجلاس کرنا ہوتے ہیں مگر 2015ء سے لا ءریفارمرز کمیشن کا کوئی اجلاس ہی نہیں ہوا۔بلاول بھٹو نے ٹویٹ میں کہا کہ ججز تمام دیگر کام کر رہے ہیں سوائے انصاف کی فراہمی کے، ججوں کی زیادہ توجہ سیاسی معاملات پر ہے، ججز صاحبان کی اپنے کام کے علاوہ دیگر کاموں پر توجہ کے باعث انصاف متاثر ہو رہا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat