Saturday, October 31, 2020
Home Trending بے روز گاری کا خاتمہ پیپلز پارٹی کی پہلی ترجیح ہے، بلاول...

بے روز گاری کا خاتمہ پیپلز پارٹی کی پہلی ترجیح ہے، بلاول بھٹو

Bilawal bhuttoکراچی، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کل بھی نعرہ تھا آج بھی یہی نعرہ ہے۔ بے روزگاری کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے۔ ملازمین کو ریگولر کر کے بے نظیر بھٹو کا خواب پورا کر دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کر کے شہید بے نظیر بھٹو کا خواب پورا کر دیا ہے جس پر اس کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں خطاب کے دوران انہوں نے ایک نیا نعرہ بھی متعارف کرایاکہ ”بی بی کا بیٹا آئے گا روزگار لائے گا“۔تقریب میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو آفر لیٹرز تقسیم کئے گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر کے اختتام پر ”مرسوں مرسوں پاکستان نا ڈیسوں“ کے نعرے بھی لگوائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...