Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی...

جامعہ بنوریہ میں سہ ماہی امتحانات کا آغاز ہفتے سے ہوگا

jamia binoria almiaکراچی بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ ملکی وغیر ملکی طلبہ کے سہ ماہی امتحانات آج(29اکبوتر بروز ہفتہ ) سے شروع ہوں گے ، جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ترجمان کے مطابق تعلیمی سال 2016-17کے سہ ماہی امتحانات کا آغازآج(29اکبوتر بروز ہفتہ ) سے ہوگا جوبلا تعطل 05دسمبر جاری رہیں گے ، امسال شعبہ حفظ وناظرہ، درجات ابتدائیہ، درس نظامی، تخصص فی الفقہ(مفتی کورس)اور تخصص فی الحدیث اور تخصص فی التفسیر القران ، انگلش لنگویج کورس،آئی ٹی کورس سمیت شعبہ ملکی وغیر ملکی کے 5ہزار 410سے زائد طلبا وطالبات امتحانات میں شرکت کرینگے ، اس سلسلے میں جامعہ کے ناظم تعلیمات شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید خان غوری کو نگرنی میں امتحانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ،گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی زیرصدارت مجلس تعلیمی ومجلس شوری کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں سہ ماہی انتظامات اور تیاریوں کا جائز ہ لیا گیا اور سہ ماہی تعلیمی رپورٹ سے جامعہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کو آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے تمام اساتذہ ومنتظمین کی کوششوں کو سراہا اور مزید محنت کی طرف توجہ دلائی۔

Open chat