بن قاسم پولیس کی لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی، بن قاسم پولیس نے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس نے دوران گشت عباس ٹاؤن میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان غیر قانونی تعمیرات میں مصروف تھے، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے تعمیراتی سامان تحویل میں لے لیا، گرفتار ملزمان میں غلام یسین اور پانجو شامل ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس۔