Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

پولنگ اسٹیشن میں بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جائے، ترجمان رینجرز

Rangersکراچی، قومی اسمبلی کے حلقہ 246 پرضمنی انتخاب کو شفاف بنانے کے لیے رینجرز نے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندراورباہرسی سی ٹی وی کیمرے اوربائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق شفاف انتخابات کے لیے رینجرزنے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے جس کی ایک نقل ڈی جی نادرا سندھ کو بھیجی گئی ہے۔ خط میں رینجرزنے درخواست کی ہے کہ دو دن کے اندرپولنگ اسٹیشن پربائیومیٹرک سسٹم لگایاجائے جبکہ 55 حساس عمارتوں سمیت تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندراورباہرکیمرے لگائے جائیں۔ خط کے متن کے مطابق رینجرز نے محکمہ داخلہ سے 213 پولنگ بوتھ کے لیے 1037 سی سی ٹی وی کیمرے لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Open chat