Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت جیلوں میں قیدیوں کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کیلئے بائیومیٹرک لگایاجائےگا

جیلوں میں قیدیوں کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کیلئے بائیومیٹرک لگایاجائےگا

central-jailکراچی، سندھ کی جیلوں میں خطرناک قیدیوں کی تبدیلی وگمشدگی کے معاملات کے بعد محکمہ جیل خانہ جات نے بائیومیٹرک سکیورٹی سسٹم کے لیے صوبائی حکومت کو تجاویزبھجوادی ہیں سندھ کی جیلوں میں خطرناک قیدیوں کی تبدیلی وگمشدگی کے معاملات کے بعدمحکمہ جیل خانہ جات نے صوبائی حکومت کو تجاویزبھیج دی ہیں ،ذرائع کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے کہاگیاہے کہ سندھ کی جیلوں میں بائیومیٹرک سکیورٹی سسٹم کی اشد ضرورت ہے ،جیلوں میں قیدیوں کے فنگرپرنٹس کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم لگایاجائے ،فنگرپرنٹس بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے قیدیوں کا ڈیٹابیس بنایاجائے گا،جیل حکام نے تجویزدی ہے کہ اس جدیدطرزکے سکیورٹی نظام سے قیدیوں کی گمشدگی یاتبدیلی روکی جاسکے گی جبکہ صوبائی حکومت کو دی جانے والی تجویزمیں یہ بھی کہاگیاہے کہ جیل میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کا جدیدنظام بھی لگایاجائے اورسندھ کی تمام جیلوں میں سینٹرلائزڈ سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا سسٹم بھی لگایاجائے اس سے جیلوں کے اندرہونے والے جرائم میں بھی کمی ہوگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...