کے ایم سی عملے نے لیاقت آباد میں لگنے والی پرندہ مارکیٹ کو ہٹادیا

Birds0003کراچی، کے ایم سی عملے نے لیاقت آباد میں لگنے والی پرندہ مارکیٹ کو ہٹادیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پرندہ مارکیٹ ہٹانے میں کے ایم سی اور ٹریفک وارڈن نے حصہ لیا، پرندہ مارکیٹ کے باعث کریم آباد سے لیاقت آباد تین ہٹی جانے والا ٹریفک بری طرح جام تھا، شہریوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے کے ایم سی اور ٹریفک وارڈن نے لیاقت آباد فلائی اوور کے نیچے لگنے والی سنڈے پرندہ مارکیٹ کو ہٹواکر سڑک ٹریفک کے لئے کھلوادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top