پیٹرول سپلائی متاثر، 50 فیصد پمپس بند،بلیک میں فروخت شروع

Petrol pumps closed
کراچی شہر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ 50فیصدپیٹرول پمپس سپلائی نہ ہونےکےسبب بند ہیں،عوام کو شدید مشکلات سے دوچار ۔ رہنماڈیلرزایسوسی ایشن کا کہناتھاکہ3دن پیٹرولیم مصنوعات سپلائی نہ ہونےکےسبب کچھ پیٹرول پمپس پرقلت کاسامناکرنا پڑھ رہاہے ۔کچھ پمپس مالکان کیجانب سےبلیک میں پیٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔بلیک میں پیٹرول فروخت کرنیوالوں کےخلاف کارروائی کرائیں گے۔دیگرپمپس سیکیورٹی خدشات کے سبب جزوی بند ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top