Tuesday, October 27, 2020
Home Trending انٹرنیٹ پر دوستی کے ذریعہ لڑکی کو بلیک کرنیوالا گرفتار

انٹرنیٹ پر دوستی کے ذریعہ لڑکی کو بلیک کرنیوالا گرفتار

facebook-سی پی ایل سی سائبر کرائم سیل نے سماجی ویب سائٹس پر دوستی کے ذریعہ لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد نے شکایت درج کہ مذکورہ شخص سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا منفی استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کے ذریعے ان کے گھر کی عزت کو داغدار کرنے کوشش کررہا ہے۔
سی پی ایل سی سائبر کرائم ٹیم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کامیاب کارروائی کے نتیجے میں بلاک این نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے بلیک میلر کو گرفتار کے کرکے تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...