Tuesday, October 20, 2020
Home Trending گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار، مقدمہ...

گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار، مقدمہ درج، گاڑی تحویل میں

black glasses car1کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ سے تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے کالے شیشے رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف ملیر کے صدرعنایت اللہ خٹک کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...