Monday, October 19, 2020
Home Trending گڈانی ، جہاز کے آئل ٹینک میں د ھماکے سے3افراد جاں بحق

گڈانی ، جہاز کے آئل ٹینک میں د ھماکے سے3افراد جاں بحق

gidani-sheepکراچی، گڈانی میں شپ بریکنگ یارڈ کے قریب جہاز کے آئل ٹینک میں دھماکے سے3افراد جاں بحق30 سے ‫زاید مزدور جھلس گئے جن میں چند کی حالت تشویشناک ہے اور اموات کا بھی خدشہ ہے ۔ لاشوں اور زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا جہاز توڑنے کے دوران آگ بھڑکنے سے ہوا جس سے جہاز توڑنے والے 30سے زاید مزدور بری طرح جھلس گئے 3افراد ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ایدھی ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے ۔ جائے حادثہ پر آگ بجھانے کا عمل جاری ہے اور امدادی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...