Wednesday, October 28, 2020
Home Trending درگاہ شاہ نورانی دھماکہ، 30 افرادجاں بحق،95زخمی

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ، 30 افرادجاں بحق،95زخمی

bomb-blastکراچی بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی میں دھماکہ ہواہے ،نجی چینل کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 30سے زائدافرادجاں بحق ہوگئے جب کہ 96زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں،ریسیکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کوپولیس موبائلوں میں سول اسپتال کراچی منتقل کیاجارہاہے،جس کے باعث سول اسپتال کراچی میں ایمرجینسی نافذکرکے عملے کوطلب کرلیاگیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے زخمیوں کوبہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردمعصوم شہریوں کے خون کے پیاسے ہیں،دہشت گردوں کے خلاف مل کرلڑناہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...