Monday, October 26, 2020
Home Trending لیاقت آباد ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی دھماکے ...

لیاقت آباد ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی دھماکے کی نذر ہوگئے

lashکراچی ، شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 36 افراد کی لاشیں کراچی منتقل،ریسکیو ذرائع کے مطابق سول اسپتال سے 20 افرادکی لاشیں لواحقین شناخت کے بعدلے گئے۔سول اسپتال میں 8 ،سہراب گوٹھ ایدھی سردخانےمیں 8 لاشیں موجود ہیں۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہناتھا کہ دھماکےمیں جاں بحق6 افرادکاتعلق ایک ہی خاندان ان کا تعلق لیاقت آباد5نمبرسے تھا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...