Thursday, October 22, 2020
Home Trending نورانی دھماکا، رنچھوڑ لائن 16اور گلستان جوہر کے 15افراد لاپتہ

نورانی دھماکا، رنچھوڑ لائن 16اور گلستان جوہر کے 15افراد لاپتہ

bomb-blastکراچی ، شاہ نورانی درگاہ میں دھماکے میں رنچھوڑ لائن 16اور گلستان جوہر کے15 افراد تاحال لاپتہ۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام شاہ نورانی درگاہ میں ہونے والے خودکش حملے میں سب سے زیادہ تباہی کا شکار کراچی کے شہری ہوئے،مرنے والے 52 افراد میں زیادہ تر کا تعلق کراچی سے تھا۔ ایسے میں ہی رنچھوڑ لائن اور گلستان جوہر سے جانے والے31 افراد کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...