Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

نورانی درگاہ دھماکہ، لیاقت آباد اور لانڈھی کے 9 افراد سپردخاک

nimaz-janaza کراچی، نورانی درگاہ دھماکے میں جاں بحق لیاقت آباد اور لانڈھی کی 3 خواتین سمیت 9 افراد سپردخاک۔ سانحہ شاہ نورانی میں جاں بحق 14 سالہ اقصیٰ، اس کی ماں اور سہیلی اقراء بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئیں تھی۔ لیاقت آباد کے محمدی گراؤنڈ جبکہ لانڈھی میں نماز جنازہ کے وقت رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat