Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کوئٹہ دھماکے میں چاراہلکارشہید، سندھ میں سکیورٹی مزیدسخت

policeکراچی کوئٹہ جی پی او چوک کے قریب دھماکے اورچاراہلکاروں کی شہادت کے تناظر میں آئی جی سندھ نے سیکیورٹی کے مجموعی امور فول پروف بنانے کے احکام جاری کیے ہیں۔پولیس رینج،ڈسٹرکٹ اور زونز کی سطح پر سیکیورٹی کے تمام تر اقدام مزید سخت کیے جائیں۔آئی جی سندھ نے کہاکہ تمام اضلاع میں رینڈم اسنیپ چیکنگ،پولیس گشت اوردیگر سیکیورٹی امور کو مربوط اور موُثر بنایا جائے ۔اے ڈی خواجہ نے مزیدہدایت دی کہ جرائم کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ کارروائیوں کو مزید تیز کیا جائے ۔آئی جی سندھ نے کہاکہتمام اہم مقامات دفاتر عمارتوں حساس تنصیبات، پبلک مقامات وغیرہ سمیت صوبے کے تمام چرچز اور اقلیتی برادری کے دیگر مذہبی مقامات پر حفاظتی اقدام کو ہر سطح پر ٹھوس اور غیر معمولی بنایا جائے ۔

Open chat