Monday, October 26, 2020
Home Trending گلستان جوہر میں کچر کنڈی میں بم دھماکا

گلستان جوہر میں کچر کنڈی میں بم دھماکا

201317132011_samaa_tvکراچی، گلستان جوہر میں کچرا کنڈی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق جوہر موڑ کے قریب کچرا کنڈی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...