k-eletek.jpg

کب تک کے الیکٹرک کا ظلم سہنا ہوگا؟ (عنایت کابلگرامی)

دنیا ترقی پر ترقی کرتی جارہی ہے اور ہم آج بھی زوال کی جانب گامزن ہے۔ دنیا بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچولی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے، مگر ہمارے ہاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔ ہم جس شہر میں رہتے ہے اس کو پاکستان کا معاشی حب کہاجاتا ہے ، اس […]

married.jpg

شادی کیجیے مگر۔۔۔ (عارف رمضان جتوئی)

عمر کے جس حصے میں ہم ہیں اس میں سوائے شادی کے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ ہر دوشیزہ اپنی شریک حیات کے روپ میں دکھائی دیتی ہے۔ اسی طرح سے محتاط خیال کے تحت ہر دوشیزہ کو ہم جیسے گبھرو اور حالات کے پیش نظر تھوڑا پیٹ باہر نکلے ہونے کے باوجود خود […]

kul-bhushan.jpg

عجب فیصلہ اور تیسری دنیا (ملک شفقت اللہ)

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کے کیس کا فیصلہ کافی مدو جزر کے بعد بالآخر سنادیا گیا۔ مختصراََ یہ کہ پاکستانی کورٹ نے جو فیصلہ دیا تھا وہ بالکل درست ہے، کلبھوشن یادیو پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث پایا گیا ہے، اس کا جو پاسپورٹ مبارک پٹیل کا وہاں بھارت کی جانب سے ثبوت […]

writer-writing-ss-1920.jpg

کالم کیسے لکھیں؟ (مریم صدیقی)

اگرقدرت کی جانب سے آپ کو لکھنے کی صلاحیت سے نوازا گیا ہے تو اپنے قلم کو معاشرے کی ا صلاح، لوگوں کے مسائل لکھنے اور ان کے حل کی جانب توجہ مبذول کروانے کے لیے استعمال کیجیے۔ تحریر لکھنے سے قبل اس کے مقصد کا تعیین کیجیے۔ بنا مقصد کے لکھنا کاغذ پر چند […]

gutka-04.jpg

مصنوعی گونگوں کی دنیا (عارف رمضان جتوئی)

کراچی میں گٹگا کھانے والوں کی تعداد دیگر شہروں کی نسبت زیادہ ہے۔ گٹکا کھانے والوں سے بات کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ آیا اس وقت ان کے منہ میں گٹکا تو نہیں ہے اگر ایسا ہو تو پھر سمجھ صرف ہوں ہوں ہی آتی ہے یا پھر آپ کی گونگوں […]

pakistan-58.jpg

نظریہ پاکستان، پاکستان کی بقا کا ضامن (فاطمہ خان)

مملکتِ خدادا، پاکستان نظریہ اسلام کے تحت وجود میں آیا۔ جس کی بنیاد اسلام کے رہنما اصول تھے۔ نظریہ کسی بھی قوم کے استحکام کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہوتا ہے۔ مسلمانان ہند برسوں غلامی کے طوق گلے میں پہنے ہوئے تھے، جب علامہ اقبال کے تصور کے آئینے میں […]

kids-watching-TV.jpg

بچوں پر کارٹون کے منفی اثرات (نفیس دانش)

بلا شبہ اولاد والدین کے پاس ایک عظیم نعمت، قیمتی سرمایہ اور ایک اہم ترین امانت ہے، اگر اس کی حفاظت کی جائے، خیر و بھلائی اور اخلاق حسنہ کا عادی بنایا جائے، اچھی تعلیم وتربیت سے ہمکنار کیا جائے تو وہ فرشتہ صفت انسان، والی کامل اور وقت کے قطب بن سکتے ہیں، لیکن […]

social-media-arrow-hand.jpg

نسل نو تباہی کے دہانے پر (شافعہ افضل)

انسان اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں سب سے زیادہ حیرت انگیز اور باصلاحیت ہے۔ اس کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات کا درجہ اسی لیے عطا کیا کیونکہ یہ سوچ سمجھ سکتا ہے اور اپنے اور دوسروں کے فوائد اور نقصانات کا اندازہ کر سکتا ہے۔ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ […]

Eid-ul-Adha-mandi-Congo-Virus.jpg

کانگو وائرس سے بچائو (ڈاکٹر سیدہ صدف اکبر)

کانگو وائرس جسے دماغی بخار کہا جاتا ہے، اس کا سائنسی نام کریمین کانگو بخار ہے۔ اس کی مزید 4 اقسام ڈینگو، ایبولا، لاسا اور فٹ ویلی وائرس ہیں۔ یہ وائرس سب سے پہلے 1944ءمیں کر یمیا میں دریافت ہوا جس کی وجہ سے اسے کریمین ہیمرجک بخار بھی کہتے ہیں۔ یہ مرض جانوروں خصوصاََ […]

corruption_bribe-1.jpg

بدعنوانی (کرپشن) کیا ہے؟ (شیخ خالد زاہد)

یوں تو لفظ بدعنوان اردو میں ہونے کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی غیر اہم رہا (جسکا مقامی سیاستدانوں نے خوب فائدہ اٹھایا) جبکہ لفظ کرپٹ یا کرپشن جو انگریزی میں بدعنوان کیلئے استعمال ہوتا ہے کافی عام فہم ہے اور بخوبی جاناپہچانا جاتا ہے، ہم اردو کی ترویج کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے لفظ […]

Top