shabir.png

فراہمی معلومات پرلاکھوں روپے سے محروم سرکاری اہلکارکاانٹرویو

کراچی اپ ڈیٹس : شبیر صاحب، اپنے متعلق کچھ بتائیں؟ شبیر احمد: میرا شبیراحمد اورمیرے والدکا نام میانداد ہے۔ ضلع شکارپورکا مستتقل رہائشی ہوں۔ 23برسوں سے اک سرکاری ادارے میں ڈرائیورکی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں۔ ان دنوں شہر قائد کے گلستان جوہر میں رہائش پذیرہوں۔ کراچی اپ ڈیٹس:کراچی میں آپ کا دفتر […]

mis1.png

MisFit ۔۔۔انداز و رویئے (حفیظ خٹک)

سابقہ دور حکومت میں سندھ کے وزیر اعلی اک بزرگ سیاستدان سید قائم علی شاہ تھے۔ جوعوامی خدمات کی غرض سے اپنی ذمہ داریوں کو ایک جانب رکھ کر وزارت اعلی کے منصب سے الگ ہوگئے ۔ محترم پیپلز پارٹی کے پرانے جیالوں میں سے ہیں جس کی وجہ سے پیپلز پارٹی ہی نہیں دیگر […]

620x349.jpg

بھارتی یوم آزادی نہیں ۔۔۔یوم سیاہ (حفیظ خٹک)

بھارت کے عوام ، سرکار و دیگر تمام رہنماﺅں نے گذشتہ روز پاکستان کی یوم آزادی پر دنیا بھر مقیم پاکستانیوں کو جشن آزادی مناتے ہوئے دیکھنے کے بعد بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا ہوگا۔ واہگہ سرحدپر پرچم اتارنے کی تقریب میں انہوں نے ایک جانب اپنے عوام کیلئے مختص نشستوں کو خالی دیکھنے […]

trump-1.jpg

ڈونلڈ ٹرمپ کے غلط فیصلے (حفیظ خٹک)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ ناکام ترین صدر ہیں ، مورخین انہیں اگر کامیاب کہے گی تو یہ ان کی جانب سے تاریخ لکھنے کے شعبے سے غداری و ناقابل تلافی غلطی تصور کی جائیگی۔ اپنے انتخابی معرکے کی نام نہاد جیت سے اب تلک کئے گئے اقدامات میں کوئی بھی اقدام […]

dr-aijaz.jpg

ہیٹ اسٹروک سے متعلق ڈاکٹر اعجاز بلوچ کا حصوصی انٹرویو

کراچی اپ ڈیٹس: ڈاکٹر اعجاز آپ اک سرکاری ہسپتال میں ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ ہیٹ اسٹروک کے متعلق بتائیں؟ ڈاکٹر اعجازبلوچ : ہیٹ اسٹروک اک ایسی بیماری ہے کہ جو شدید گرمی میں زیادہ دیر تک رہنے کے باعث واقع ہوتی ہے اورحبس کے ماحول میں بھی زیادہ دیر تک رہنے کے باعث […]

t20.jpg

T.20کا فائنل ہم جیتیں گے (حفیظ خٹک)

قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دو میچز ہوئے جس میں پہلا میچ پاکستان اور دوسرا میچ ورلڈ الیون نے جیتا۔ دونوں میچوں میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھر ا رہا اور اس کے ساتھ پوری قوم میچ کے سے اپنے ٹی وی چینلز اور ریڈیوپر محظوظ ہوتی رہی۔ طویل مدت […]

22.jpg

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے… (حفیظ خٹک)

بیرون ملک سے فون آیا ، چند لمحوں کی رسمی باتوں کے بعد ایک سوال پوچھا گیا ۔سوال یہ تھا کہ اگر شہید کی موت اک قوم کی حیات ہے تو پھر اس قوم کو یہ بات سمجھ کیوں کر نہیں آتی ۔ اس قوم کو جس کے وزیر اعظم نواز شریف ہیں اور جنہیں […]

Dr-Aafia-Siddiqui-predicament-480x250.jpg

قوم کی بیٹی؟مریم نواز یا ڈاکٹرعافیہ صدیقی ۔۔۔(حفیظ خٹک)

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے جب تیسری بار حلف لینے کے بعد جب شہر قائد پہلی بار آئے تو انہوں نے گورنر ہاؤس میں برسوں سے امریکہ کی جیل میں مقید ناکردہ جرائم کی سزا پائی والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے ڈاکٹر عافیہ […]

101010.jpg

ICCٓٓٓچیمپئنز ٹرافی فائنل، ہم جیتیں گے (حفیظ خٹک)

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا لگنے والا تماشہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ سخت سیکورٹی خالات کے باوجود ان دنوں برطانیہ میں متعدد واقعات رونما ہوئے جن کے اثرات پوری برطانوی قوم پر آن پڑے اور قوم نے اس صورتحال میں شعباجات زندگی کو رواں دواں رکھا ۔ اپنے جذبات کی عکاسی قوم […]

1.jpg

کرکٹ کے میدان میں، ہم پاکستانی ہیں (حفیظ خٹک)

دنیائے کرکٹ میں ان دنوں چیمپئنزٹرافی کے مقابلے جاری ہیں ۔ ان مقابلوںمیں پاکستان اور بھارت کا اک میچ ہوا ۔ اس میچ پر شائقین کرکٹ کی نظریں تھیں ۔ کرکٹ کھیلی جانے والے ممالک میں سبھی نے اس میچ کا جس طرح انتظار کیا اسی طرح اس میچ کو دیکھا اور روایتی حریف ممالک […]

Top